Dawn News Television

شائع 28 ستمبر 2021 04:19pm

پنجاب میں کورونا وائرس کے 574 کیسز، 16 اموات رپورٹ

پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 574 کیسز اور 16 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔

صوبے میں انفیکشن کی تعداد بڑھ کر 4 لاکھ 29 ہزار 655 اور اموات کی تعداد 12 ہزار 575 ہو گئی ہے۔

Read Comments