پاکستان خیبر ایجنسی سے 500 کلو گرام دھماکہ خیز مواد بر آمد کرنل محمد نعیم سرور نے اے ایف پی کو بتایا کہ چھاپے کے دوران ایک ملزم کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔ اے ایف پی