کورکمانڈرز کانفرنس، ‘دہشت گردی کو دوبارہ سراٹھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی’ آرمی چیف نے فارمشینز کو امداد، بحالی اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں معمولات زندگی بحال کرنے پرتوجہ دینے کی ہدایت کی، آئی ایس پی آر
ایوارڈ یافتہ فلم ’جوائے لینڈ‘ نومبر میں ریلیز کرنے کا اعلان ‘جوائے لینڈ’ کی کہانی نوجوان اور مخنث ڈانسر کی دوستی اور محبت کے گرد گھومتی ہے۔