Dawn News Television

شائع 24 نومبر 2022 02:29pm

پی ٹی آئی کا حقیقی آزادی مارچ کامیاب ہوگا، سینیٹر فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف کے سنیئٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ پوری قوم 26 نومبر کو دن ایک بجے راولپنڈی پہنچے اور حقیقی آزادی مارچ کامیاب ہوگا۔

Read Comments