Dawn News Television

شائع 24 نومبر 2022 05:39pm

اسلام آباد میں دفعہ 144کے نفاذ میں 2 ماہ کی توسیع کردی گئی

اسلام آباد انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144کے نفاذ میں 2 ماہ کی توسیع کردی گئی، پابندی کے تحت شہر میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور ریلیوں پر پابندی عائد رہے گی۔

Read Comments