دہشت گرد نے 26 نمبرچونگی پر اہلکاروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی لیکن ناکام رہا جس پر پلان کو تبدیل کردیا گیا تھا، ملزمان ڈھوک پراچہ میں ہی کرائے کے گھر میں رپوش ہوگئے تھے، پولیس ذرائع
مبینہ بمبار کا سر سڑک سے مل گیا، کچہری کی عمارت خالی کرا لی گئی، وکلا، ججز اور سائلین کو نکال دیا گیا، دھماکا بھارتی اسپانسرڈ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج نے کیا، سرکاری ٹی وی
15 غیر قانونی کال سینٹرز سے ماہانہ ڈیڑھ کروڑ روپے وصول کیا جاتا تھا، ایڈیشنل ڈائریکٹر شہزاد حیدر کی ٹیم یہ رقم فرنٹ مین حسن امیر کے ذریعے وصول کرتی تھی، 7ماہ میں 12 کروڑ روپے وصول کیے گئے، ذرائع
سینیٹر دلاور خان کے اکاؤنٹ سے ساڑھے 8 لاکھ روپے نکال لیے گئے، سینیٹر فلک ناز چترالی سے 2 قسطوں میں ہیکرز 5 لاکھ کا فراڈ کر گئے، سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کے اجلاس میں بیان
ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم عثمان کو سفید کرولا میں سوار 4 افراد نے زارا ہائٹس کی پارکنگ بیسمنٹ سے اغوا کیا، واقعہ 14 اکتوبر کو پیش آیا، پولیس نے اہلیہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا
جھڑپوں میں متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے، جنہیں رضاکاروں نے مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا، ترجمان ایدھی؛ ہمارا ایک کارکن دم توڑ گیا جبکہ دیگر 22 زخمی ہوئے ہیں، ترجمان ٹی ایل پی
پولیس اہلکار آزاد کشمیر میں تشدد کیخلاف احتجاج کرنے والے افراد کو گرفتار کرنے کیلئے اسلام آباد پریس کلب میں داخل ہوئے، توڑ پھوڑ اور ملازمین کیساتھ ناروا سلوک کیا، صحافتی تنظیموں کا ملوث اہلکاروں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
ایکس کہاں سے اور کون آپریٹ کرتا ہے؟ کیا ذاتی ایکس اکاؤنٹ کی پوسٹس تسلیم کرتے ہیں؟ این سی سی آئی اے نے بانی پی ٹی آئی سے ایک بار پھر تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔