شمالی وزیرستان: سی ٹی ڈی ٹیم پر حملہ ناکام، کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک میران شاہ سے اہم نوعیت کے دہشت گرد ملزمان کو بنوں منتقل کیا جارہا تھا کہ دہشت گردوں نے ٹیم کو آتشیں اسلحے سے نشانہ بنایا، حکام
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، ایک دہشت گرد ہلاک خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ہلاک دہشت گرد سے اسلحہ بارود برآمد ہوا۔