ظلِ شاہ کیس، 9 مئی کی ہنگامہ آرائی سے متعلق 3 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت میں توسیع لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر ظل شاہ کیس میں عدالتی کارروائی کے بعد سابق وزیر اعظم نے تحقیقات میں حصہ لیا اور پولیس کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔
راہول گاندھی کی چین سے تعلقات کی نوعیت پر وزیراعظم نریندر مودی پر سخت تنقید ہندو قوم پرست جماعت سماج میں نفرت کو بھی فروغ دینے میں مصروف ہے اور یہ سماج میں تفریق پیدا کر رہے ہیں، کانگریس رہنما