پاکستان

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کے کاغذات نامزدگی مسترد

مشتاق احمد غنی کی اہلیہ فرزانہ مشتاق کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی کےکاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔

ڈان نیوز کے مطابق مشتاق غنی کےکاغذات نامزدگی پر فیاض نامی شخص نے اعتراض نے دائر کیا تھا۔

ریٹرننگ آفیسر نے بتایا کہ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی عدالتی مفرور ہیں، سفری ضمانت کے باوجود واپس نہیں آئے۔

مشتاق غنی نے پی کے 45 سے الیکشن کے لیے کاغذات جمع کروائے تھے، تاہم مشتاق احمد غنی کی اہلیہ فرزانہ مشتاق کےکاغذات نامزدگی منظور ہوگئے

Election 2024

اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پشاور: فائرنگ سے طالب علم قتل،2 زخمی، معاملات کوتمام زاویوں سے دیکھ رہے ہیں، پولیس

عمران خان کی نااہلی ختم کرنے کی اپیل پر فوری سماعت کی استدعا مسترد