پاکستان

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان و دیگر کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف سماعت کل تک ملتوی

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سمیت دیگر کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت کل تک ملتوی ہوگئی۔

جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ ٹریبونل کے فیصلوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرے گا۔

شاہ محمود قریشی، پرویز الہیٰ اور صنم جاوید سمیت دیگر کی درخواستوں پر بھی محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا۔

Election 2024

پی ٹی آئی امیدواروں کو مختلف انتخابی نشانات الاٹ

دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو شکست، نیوزی لینڈ 21 رنز سے جیت گیا

اسرائیل عالمی عدالت کے فیصلےکے بعد بھی باز نہیں آئے گا، نیتن یاہو