پاکستان

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق آل پاکستان جیمز اینڈ جیولری ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

مزید بتایا کہ 10 گرام سونا 644 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔

ECONOMIC TURMOIL

ٹرن آؤٹ سے مسترد شدہ ووٹوں تک، عام انتخابات 2024ء کیسے رہے؟

پشاورہائیکورٹ نے شوکت یوسفزئی کی عمرہ ادائیگی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹا دی

ای سی ایل سے نام نکالنے کی شیخ رشید کی درخواست پر وفاق، وزارت داخلہ سے جواب طلب