سونے کی قیمتیں کم ہو گئیں

فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت کم ہوگئی۔

ڈان نیوز کے مطابق فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 274 روپے ہو گئی۔

ECONOMIC TURMOIL

راولپنڈی: گیس لیکیج کے باعث پے در پے 3 دھماکے، 2 بچے جاں بحق، 8 افراد زخمی

اڈیالہ جیل: دہشتگردی کا خدشہ، عمران خان سمیت تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پر پابندی

صدر مملکت، وفاقی وزیر داخلہ کا تنخواہیں نہ لینے کا فیصلہ