پاکستان

سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی

قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی ہوگئی۔

ڈان نیوز کےمطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 37 ہزار 100 روپے ہو گئی۔

اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 3 ہزار 275 روپے ہو گیا۔

ECONOMIC TURMOIL

ہائیکورٹ ججز کے خط پر جوڈیشل انکوائری کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

عمر ایوب قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر

سینیٹ انتخابات کو مخصوص نشست کے حلف سے مشروط کرنے کا کیس: الیکشن کمیشن، فریقین سے جواب طلب