مبینہ بد انتظامی: سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے پر کارروائی کا آغاز
جسٹس محسن اختر کیانی نے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو ان کے متعلقہ ادارے لاہور ہائیکورٹ منتقل کرنے کی سفارش کی ہے۔
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے سریاب روڈ پر فیض آباد کے قریب ڈسٹرکٹ پولیس افسر (ڈی پی او) سوراب کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔
ڈان نیوز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ ڈی پی او سوراب بابر مشتاق حادثے میں ے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ سریاب روڈ پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئےگاڑی الٹ گئی، موٹرسائیکل سوار زخمی ہو گیا جبکہ موٹرسائیکل مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔
پولیس نے بتایا کہ حادثہ میں ڈی پی او سوراب کی گاڑی کو نقصانپہنچا اور 3 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں ڈی پی او سوراب بابر مشتاق کا گن مین اور ایک پولیس اہلکار شامل ہے۔