پاکستان

عبدالقدیر خان نے پارٹی تحلیل کردی

پاکستانی نیوکلئیر سائنسدان کی جماعت تحریک تحفظ پاکستان عام انتخابات میں ایک بھی نشست حاصل کرنے میں ناکام رہی تھی۔