پاکستان

ملک میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ

سونے کی قیمت میں آ ج بھی کمی دیکھی جب کہ گزشتہ روز بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 12 سو روپے کی کمی ہوئی تھی۔

سونے کی قیمت میں آ ج بھی کمی دیکھی اور مقامی مارکیٹ میں سونا 12 سو روپے سستا ہوگیا۔

’ڈان نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق فی تولہ سونا 12 سو روپے کی کمی سے 2 لاکھ 41 ہزار ایک سو روپے کا ہوگیا۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی قیمت میں کمی عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا بارہ سو روپے سستا ہوگیا تھا۔

فی تولہ سونا 12 سو رپے کی کمی سے 2 لاکھ 42ہزار 3 سو روپے کا ہوگیا تھا، دس گرام سونے کی قیمت 9 سو 43 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 7 ہزار 733 روپے ہوگئی تھی۔

دوسری جانب سے عالمی مارکیٹ میں سونا 10 ڈالر کی کمی سے 2 ہزار 349 ڈالر فی اونس ہوگیا تھا جب کہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 650 روپے تھی۔

ECONOMIC TURMOIL

شائقین ایوارڈز شو میں اداکاراؤں کے بولڈ لباس پر نالاں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کرنے سے روک دیا

اذلان شاہ کے بعد وطن واپسی پر جتنی سپورٹ ملی اسے الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا، کپتان ہاکی ٹیم