پاکستان

اسلام آباد ہائیکورٹ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری دیا گیا۔
| Welcome

اسلام آباد ہائی کورٹ میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔

ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری دیا گیا ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات 24 دسمبر 2024 سے 8 جنوری 205 تک ہوں گی۔