پاکستان نواز شریف کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم کو 23 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت دی ہے، ترجمان۔ اے ایف پی واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم کو 23 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت دی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی کے مطابق صدر وزیراعظم پاکستان کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں جسکے دوران باہمی امور کے معاملے زیر غور آئیں گے جن سے پاکستان میں استحکام اور ترقی آسکے۔