نواز شریف کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت

شائع September 26, 2013

وائٹ ہاؤس۔— فائل فوٹو
وائٹ ہاؤس۔— فائل فوٹو

واشنگٹن: امریکی صدر باراک اوباما نے پاکستانی وزیراعظم کو 23 اکتوبر کو وائٹ ہاؤس کے دورے کی دعوت دی ہے۔

وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی کے مطابق صدر وزیراعظم پاکستان کے ساتھ بات چیت کے منتظر ہیں جسکے دوران باہمی امور کے معاملے زیر غور آئیں گے جن سے پاکستان میں استحکام اور ترقی آسکے۔

کارٹون

کارٹون : 24 جون 2025
کارٹون : 23 جون 2025