پاکستان

کراچی کےشہری غیرضروری سفر سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے سندھ

شہری گھروں میں پرسکون رہیں، کھڑکیوں اور بالکونیوں سےدور رہیں، پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا انتباہ
Welcome

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) سندھ نے موجودہ صورتحال کے پیش نظر کراچی کے عوام کو غیر ضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی۔

ڈان نیوز کے مطابق پی ڈی ایم اے سندھ نے کراچی کے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہوہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور پرسکون رہیں۔

پی ڈی ایم اے سندھ نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، کھڑکیوں اور بالکونیوں سے دور رہیں۔