کھیل

کلارک ہندوستان کیخلاف ایک روزہ سیریز سے باہر

اسٹار بلے باز کو گزشتہ ماہ 14 رکنی اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا تھا تاہم ان کی انجری میں امید کے مطابق بہتری نہیں آسکی۔