پاکستان

'صرف سیز فائر کافی نہیں، ڈرون حملے بھی روکے جائیں'

تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے قبل اگر ڈرون حملے جاری رہتے ہیں تو ہم سیز فائر کو تسلیم نہیں کریں گے۔