کھیل

رچی بینو کار حادثے میں زخمی

تراسی سالہ سابق آسٹریلوی کپتان کو سینے اور کندھے پر چوٹیں آئیں تاہم ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔