پاکستان

جنوبی وزیرستان میں بم حملہ، دو سیکورٹی اہلکار ہلاک

جنوبی وزیرستان کے ایک گاؤں میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے دو فوجی ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئی، حکام۔