پاکستان

نواز شریف کے بھائی عباس شریف انتقال کر گئے

عباس شریف انیس سو ترانوے میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔