پاکستان

پاکستان نے 315 ہندوستانی ماہی گیر رہا کر دیئے

قیدیوں کو پاکستانی حکومت کی ہدایت پرجزبہ خیر سگالی کے طور پر رہا کیا گیا، سرکاری ذرائع۔