اگر یہ دنیا عدم مساوات کے خاتمے کے لیے صرف رنجیت جیسے افراد پر انحصار کرتی ہے تو اس کا مطلب ہے کہ کوئی چیز ہے جو درست نہیں ہے۔
شائع 01 جنوری 2021 06:51pm
حال ہی میں ایک والدہ کے بارےمیں سنا جو ناکام ہونیوالے بیٹےسے پوچھ رہی تھیں کہ نتیجہ تبدیل کرنے کیلئے کتنی رقم درکار ہوگی
شائع 14 ستمبر 2019 11:47am
یہ بات کافی دلچسپ تھی کیونکہ دونوں ہی ممالک ترقی یافتہ اور اپنے لوگوں کیلئے کھانے پینے کی چیزوں کو لے کر محتاط رہتے ہیں۔
شائع 06 اگست 2019 11:44am
1947 کے مقابلے میں آج ہم تعلیم کے میدان میں بہت آگے ہیں لیکن ترقی کے اعتبار سے ہم آگے ہونے کے بجائے پیچھے جاچکے ہیں۔
شائع 29 جولائ 2019 12:47pm
ہندوستان سے ٹماٹر درآمد کرنے کے خلاف وہی طبقہ ہے جو خود دنیا کے ہر دوسرے ملک سے مہنگی مصنوعات خرید کر استعمال کرتا ہے۔
شائع 28 اکتوبر 2017 05:09pm
ریاضی جیسے مضامین بچوں کی اپنی زبانوں میں پڑھائے جائیں تو انہیں ایسے مضامین سمجھنے میں کافی زیادہ آسانی ہو جاتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2017 03:49pm
پاکستان کی اس بری حالت کی وجہ خراب پالیسی کا انتخاب، غلط ترجیحات اور انتہائی ناگوار طرز حکمرانی ہے۔
اپ ڈیٹ 28 جولائ 2017 12:23am
ذرا سوچیے ملک کے اعلیٰ ترین عہدوں کے لیے ہونے والے امتحان کی یہ صورتحال ہے تو چھوٹے عہدوں کی ٹیسٹنگ کی کیا حالت ہوگی
اپ ڈیٹ 13 اپريل 2017 12:47pm
آئیں سی پیک کا تاریخی حوالوں کی روشنی میں جائزہ لیں اور دیکھیں کہ اس سے ہمیں کیا سبق حاصل ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 اپريل 2017 04:43pm
سمجھ نہیں آتا آخر ہم خطے سے دہشتگردی کا خاتمہ کرنے کی خاطر ریاستوں کا اتحاد قائم کرنے کا طریقہ اختیار کیوں نہیں کر سکتے۔
شائع 16 مارچ 2017 06:30pm
انگلش کا معاملہ جتنا امتحان دینے والوں کے لیے مبہم ہے اتنا ہی مبہم امتحان منعقد کروانے والوں کے لیے بھی نظر آتا ہے۔
اپ ڈیٹ 05 جنوری 2017 08:20pm
بہترین سے بہترین یونیورسٹی کی چار سالہ تعلیم بھی سی ایس ایس میں کامیابی دلانے کے لیے کافی نہیں ہے.
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2016 02:32pm