ملک بھر میں فی تولہ سونا سستا ہوگیا

شائع May 11, 2024 اپ ڈیٹ May 11, 2024 01:28pm
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک بھر میں فی تولہ سونا 300 روپے سستا ہوگیا۔

ڈان نیوز کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد سونے کی فی تولسہ قیمت 2 لاکھ 43 ہزار 500 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت بھی کمی کے بعد 2 لاکھ 8 ہزار 762 روپے ہو گئی۔

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026