قومی اسمبلی کی 5، پنجاب اسمبلی کی 12، خیبرپختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں کی 2, 2 جبکہ سندھ اسمبلی کی ایک نشست پر انتخابات ہوں گے۔
شائع20 اپريل 202412:10pm
کراچی، ملتان اور پشاور میں نادرا کے دفاتر مبینہ طور پر ڈیٹا لیک ہونے میں ملوث ہیں، جے آئی ٹی نے مختلف عہدیداران کے خلاف کارروائی کی سفارش کردی۔
شائع27 مارچ 202407:52am
کالعدم ٹی ٹی پی کے 5 سے 6 ہزار عسکریت پسند افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہیں، ان کے خاندانوں کو بھی شامل کریں تو تعداد 70 ہزار تک پہنچ جائے گی، آصف درانی
شائع17 مارچ 202407:56am
خالی نشستوں پر انتخابات عموماً سینیٹرز کی مدت ختم ہونے سے کچھ روز قبل ہوجاتے ہیں لیکن عام انتخابات میں تاخیر کے سبب اس بار ایسا نہ ہو سکا۔
شائع12 مارچ 202409:00am
نامکمل اسمبلی کے ذریعہ وزیراعظم کا انتخاب ایک نئے تنازع کو جنم دینے والا ہے کیونکہ اس پورے عمل کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھیں گے۔
شائع03 مارچ 202408:17am
نثار کھوڑو اور جام مہتاب ڈہر کا نام اُن 6 سینیٹرز کی فہرست میں شامل ہے جن کی نشستیں خالی ہوچکی ہیں اور ان نشستوں پر 14 مارچ کو انتخابات ہونے والے ہیں۔
شائع02 مارچ 202408:20am
انتخابی نتائج سے متعلق دستاویزات ویب سائٹ پر آج جاری ہونے کا امکان نہیں، فارم 45، 47 سے متعلق تقریباً 300 درخواستیں زیر سماعت ہیں، الیکشن کمیشن حکام
شائع22 فروری 202410:30am
آڈٹ میں متعلقہ سیاسی جماعتوں کے نامزد کردہ نمائندوں اور آزاد مبصرین کو بھی شامل کرنا چاہیے تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے، فافن
شائع19 فروری 202411:53am
24 میں سے 13 حلقوں میں مسلم لیگ (ن) 5 میں پیپلز پارٹی، 4 میں پی ٹی آئی آزاد، 2 دیگر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے، تقریباً 20 لاکھ بیلٹ پیپرز کو شمار ہی نہیں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ12 فروری 202411:12am
ڈیٹا ای ایم ایس پر اپ لوڈ کیا گیا تھا جو بعد میں غائب ہوگیا، یہ سسٹم بالکل ناکام ہے یا پھر اسے کوئی کنٹرول کررہا ہے، ریٹرننگ افسر
شائع05 فروری 202411:27am