ابتدائی طور پر مذکورہ ایپ کو اسمارٹ ٹیلی وژنز کا حصہ بنایا جائے گا، بعد ازاں اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202409:10pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع24 اپريل 202409:19pm
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
شائع23 اپريل 202409:26pm
میٹا نے پاکستان اور بھارت سمیت براعظم افریقہ کے متعدد ممالک میں اپنے پلیٹ فارمز پر آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس کی آزمائش شروع کردی۔
شائع12 اپريل 202408:41pm
دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت فیس بک، انسٹاگرام اور ٹوئٹر سمیت دیگر پلیٹ فارمز ایسے ٹولز بھی پیش کر رہے ہیں، جن سے اے آئی مواد تیار کیا جا سکتا ہے۔
شائع08 اپريل 202408:19pm