نقطہ نظر ’گڈ مسلم، بیڈ مسلم‘ اور زہران ممدانی کا نیویارک ٹرمپ نے انہیں کمیونسٹ جنونی کہا ہے اور اب خبریں ہیں کہ مسحور کُن مسکراہٹ والے یوگینڈا کے 33 سالہ تاریک وطن زہران ممدانی کو قتل کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔
Nadeem Paracha ’عمران خان اور بشریٰ بی بی سیاست میں جادو و توہم پرستی کا استعمال کرنے والے واحد کردار نہیں‘ ندیم ایف پراچہ