ندیم ایف پراچہ
اس حقیقت کے باوجود کہ ان کا مارچ بری طرح ناکام ہوچکا ہے، عمران خان اپنے حامیوں کو مسلسل یہی بتانے میں مصروف ہیں کہ اگر انہیں آزادی چاہیے تو وہ ان کی حمایت کریں۔
شائع 14 مارچ 2023 10:02am
’کتاب جب تنازع کی زد میں آئی تو مجھے ہرگز حیرانی نہیں ہوئی۔ آفریدی ظاہر ہے کہ آفریدی ہے، اس لیے مجال ہے کہ جھک جائے۔‘
اپ ڈیٹ 23 مئ 2019 01:14pm
لڈو کا آغاز کب اور کس نے کیا؟پھر بڑھتے بڑھتے اس کی سیاسی شکل کس نے بنائی؟ اور آگے چل کر یہ شکل کس نے اور کیوں بگاڑی؟
اپ ڈیٹ 08 جنوری 2019 12:07pm
’صفائی کی سیاست عوام میں ایسا خوش کن تاثر پیدا کرتی ہے جس میں صفائی کی لگن، ترقی اور نظم و ضبط کی علامت ظاہر ہوتی ہے‘
شائع 03 نومبر 2018 11:02am
شیدی برادری آج بھی انڈیا اور سری لنکا میں موجود ہے مگر سب سے زیادہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں پائی جاتی ہے
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2018 12:10pm
این اے 247 میں شامل علاقوں کی ایک مختصر انتخابی تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ حلقہ کس قدر ناقابلِ پیشگوئی ہے۔
شائع 18 جولائ 2018 11:21am
بدقسمتی سے پاکستان میں 1980ء کی دہائی سے لے کر اب تک کے پارٹی منشوروں میں دانشوارانہ غور و فکر دیکھنے کو نہیں ملتی۔
شائع 31 مئ 2018 10:02am
مختلف حکومتوں نے قائد اعظم کی تصاویر میں اپنے ایجنڈوں کے مطابق ان کی شخصیت کو پیش کیا۔
اپ ڈیٹ 29 دسمبر 2017 03:46pm
بظاہر تو کینیڈین کوچ کو اس کی تکنیکیں پسند آئیں، مگر کوچ اس کی اچانک لاپرواہ جارحانہ بیٹنگ کو سمجھ نہ سکے۔
اپ ڈیٹ 12 دسمبر 2017 02:08pm
وائٹل سائنز کے سنہرے دور کے آغاز سے لے کر تحلیل تک یہ جنید جمشید کی آواز ہی تھی جس نے گروپ کو شہرت کی بلندی تک پہنچایا۔
شائع 07 دسمبر 2017 01:15pm
قتل، سیاسی بغاوتیں، شراب پر پابندی، اور آمریت جیسی ہی کچھ چند چیزیں ہیں جو ہمارے ملک کو ایک صورت بخشتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2017 03:18pm
ورلڈ بینک کے مطابق کراچی کے مسائل کو حل کرنے کے لیے 10 ارب ڈالرز درکار ہوں گے، اِس کے بغیر یہ شہر بے قابو ہوجائے گا
اپ ڈیٹ 11 نومبر 2017 05:53pm
کپتانوں کی کامیابیوں، ناکامیایوں اور خصوصیات و خامیوں پر ایک جامع جائزہ۔
اپ ڈیٹ 17 جنوری 2021 03:20pm
کیا 1977 کی پاکستان قومی اتحاد کی تحریک اُس سب سے مطابقت رکھتی ہے جو آج کل ایک اور منتخب حکومت کے ساتھ ہو رہا ہے؟
اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2017 12:43pm
پاکستان کے مختلف شہروں میں موجود کرکٹ اسٹیڈیمز کی خصوصیات اور وہاں کھیلے گئے عالمی مقابلوں کی تاریخ کا تفصیلی جائزہ۔
شائع 18 اکتوبر 2017 12:14pm
مشتعل ہجوم ہم ذہن افراد پر مشتمل ہوتے ہیں جنہیں عام حالات کے مقابلے اپنے نظریات کو شدت سے اظہار کرنے کا موقع مل جاتا ہے۔
شائع 13 اکتوبر 2017 11:43am
ریاست کس طرح صوفی شناخت کو اپنے مختلف سیاسی حالات کے مطابق ڈھالتی رہی؟
اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2017 04:11pm
حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات کا نتیجہ ہی شریف خاندان کے مستقبل کی راہ متعین کرے گا۔
اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2017 10:29am
پیپلز پارٹی سندھ میں گزشتہ 8 برسوں سے اقتدار میں ہے لیکن صوبائی دارالخلافہ میں اس کا انتخابی اثر تیزی کم ہوتا جا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 29 اگست 2017 01:29pm
تاریخ کے اوراق دیکھیں تو ہندوستان میں چائے اور کافی کے استعمال کا ذکر صرف سولہویں صدی کے اواخر میں ہی ملتا ہے۔
اپ ڈیٹ 07 اگست 2017 12:45pm