ممکنہ طور پر مستقبل میں زرمبادلہ کی منڈیوں میں سرگرمیاں تیز ہوجائیں گی اور روپے کی قدر کو 170 سے نیچے برقرار رکھنا مشکل ہوجائے گا۔
شائع17 ستمبر 202110:26am
اگر کسی وجہ سے آپ کو نہیں معلوم کہ یہ حکومت ایل این جی کی درآمد میں کس طرح گڑبڑ کرتی رہی ہے تو آپ کے لیے مکمل احوال حاظر ہے۔
اپ ڈیٹ06 اگست 202110:39pm
ایک نامعلوم کھلاڑی جس کا حکومتی معاملات میں سکہ خوب چلتا ہے وہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیے گئے وعدوں پر قائم رہنے کیلئے زور دیے رہا ہے
شائع17 اپريل 202102:42pm
یہ اطمینان بخش صورتحال نہیں ہے، آئی ایم ایف کےساتھ معاہدے کا مستقبل جیسا بھی ہوگا اس کےاثرات براہ راست ملکی سیاست پر مرتب ہوں گے۔
شائع09 اپريل 202111:27am
اہم بات یہ ہے کہ برآمدات میں ہونے والے اضافے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں اور یہ پوچھا جارہا ہے کہ یہ اضافہ کب برقرار رکھا جاسکتا ہے؟
اپ ڈیٹ12 فروری 202107:57pm
جی ڈی پی میں 2 فیصد اضافے کو ’بحالی‘ نہیں کہہ سکتے ہیں، یہاں تک کہ بحالی سے مراد لاک ڈاؤن کے دوران ہونے والے نقصان کا ازالہ ہو۔
شائع15 جنوری 202108:08pm
حکومت نے دسمبر میں استعمال ہونے والی گیس کے لیے 3 مہینے تاخیر سے اکتوبر میں بولیاں طلب کیں، اس کے بعد تو جیسے مارا ماری شروع ہوگئی
شائع04 دسمبر 202011:26am
گزشتہ سال بھی انہی دنوں مہنگائی میں اضافہ ہوا تھا۔ لگتا ہے طاقتور گروہوں کو تحقیقاتی رپورٹس اور کامیابی کی ٹوئیٹ سے فرق نہیں پڑتا۔
شائع16 اکتوبر 202004:36pm
ایشیا انٹرنیٹ کولیشن کی جانب سے وزیراعظم کے نام لکھے خط میں آن لائن مواد کی روک تھام کیلئے نئے قواعد پر خدشات کا اظہار کیا گیا۔
شائع15 اکتوبر 202009:27pm
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حکومت تو اپنے وزراء کا احتساب تک نہیں کرسکتی، پورے ملک کو احتساب کے دائرے میں لانا تو دُور کی بات ہے
شائع17 جولائ 202002:59pm
صحت عامہ کے سارے مسائل کو ایک طرف رکھ کر امیروں کے سُکھ چین کی پرواہ کرنا اس ملک کی پرانی بیماری ہے اور مجھے اسی بات کی فکر کھائے جا رہی ہے۔
شائع30 مئ 202002:56pm