خیبر پختونخوا حکومت نے اساتذہ اور ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ہر ماہ کے پہلے 5 دن تک نجی اسکولز، انسٹی ٹیوشنز اور اکیڈمیز کھولنے کی اجازت دے دی۔
نوٹی فکیشن کے مطابق ایک وقت میں صرف 5 ملا زمین اور اساتذہ کو تنخواہیں دی جائے، پشاور ۔ہاتھ صاف رکھنے کی غرض سے سینیٹائزر کی دستیابی یقینی ہو گی۔
مستقبل قریب میں اگر عمران خان کو کبھی عوام کے سامنے آنے کی اجازت مل گئی پھر چاہے وہ عدالت میں پیشی کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو، تو ایسے میں عوامی ردِ عمل کو قابو میں رکھنا ممکن ہوسکے گا؟
مستقبل قریب میں اگر عمران خان کو کبھی عوام کے سامنے آنے کی اجازت مل گئی پھر چاہے وہ عدالت میں پیشی کی صورت میں ہی کیوں نہ ہو، تو ایسے میں عوامی ردِ عمل کو قابو میں رکھنا ممکن ہوسکے گا؟
تبصرے (0) بند ہیں