Huawei
امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اب ہواوے کو اپنے اسمارٹ فونز کی تیاری کے لیے پراسیسر چپس بنانے میں مسائل کا سامنا ہے۔
شائع 08 اگست 2020 09:57pm
امریکی پابندیوں سے مشکلات کی شکار کمپنی نے اپریل سے جون تک کی سہ ماہی کے دوران دنیا کی نمبرون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کیا۔
شائع 30 جولائ 2020 06:34pm
ہواوے کی ڈیوائسز کی فروخت میں رواں سال کی ششماہی کے دوران کے دوران اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
شائع 14 جولائ 2020 06:16pm
رواں سال جنوری میں ہواوے کو برطانیہ میں 5 جی نیٹ ورک کی تشکیل کے لیے کردار دینے کی منظوری چند شرائط کے ساتھ دی گئی تھی۔
شائع 06 جولائ 2020 08:01pm
امریکی پابندیوں کے نتیجے میں دونوں فونز میں گوگل ایپس اور سروسز موجود نہیں۔
شائع 02 جولائ 2020 08:27pm
امریکی محکمہ تجارت کی جانب سے چینی کمپنی کو امریکی کمپنیوں کے ساتھ کچھ تعاون کی اجازت دینے کا اعلان کیا گیا۔
شائع 16 جون 2020 09:56pm
چینی کمپنی نے اپریل 2020 میں پہلی بار سام سنگ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سرفہرست موبائل فون کمپنی کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
شائع 15 جون 2020 06:15pm
ہواوے کا نیا فلیگ شپ میٹ 40 اس کمپنی کا پہلا فون ہوگا جس میں 108 میگا پکسل کیمرا دیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2020 03:42pm
آنر پلے 4 سیریز کے فونز کے نام تو ملتے ہیں مگر دونوں ڈیوائسز ایک دوسرے بہت مختلف ہیں۔
اپ ڈیٹ 03 جون 2020 09:10pm
یہ دعویٰ اس وقت سامنے آیا ہے جب چینی کمپنی امریکی ٹیکنالوجی کے بغیر آگے بڑھنے کی کوششیں کررہی ہے۔
شائع 21 مئ 2020 09:30pm
فون میں بیک پر 3 کیمرے دیئے گئے ہیں جن میں مین کیمرا 40 میگا پکسل سنسر کے ساتھ ہے۔
شائع 20 مئ 2020 11:11pm
یہ فون 3 رنگوں میں دستیاب ہوگا اور ابھی اسے پری آرڈر میں خریدا جاسکتا ہے۔
شائع 19 مئ 2020 05:57pm
امریکا کی نئی پابندیوں پر چین کی جانب سے بھی سخت جواب دیئے جانے کا امکان ہے۔
شائع 16 مئ 2020 06:58pm
امریکی صدر نے اس ایگزیکٹو آرڈر کی مدت میں اضافہ کردیا ہے جس کے تحت ہواوے کو بلیک لسٹ کیا گیا تھا۔
شائع 14 مئ 2020 08:38pm
ہواوے نووا 7، نووا 7 پرو اور نووا 7 ایس ای میں 5 جی سپورٹ دی گئی ہے۔
شائع 24 اپريل 2020 08:52pm
چینی سوشل میڈیا سائٹ پر ایک ویڈیو میں ایسی تصاویر تھیں جن کے بارے میں کمپنی کا دعویٰ ہے کہ وہ ہواوے فونز سے کھینچی گئیں۔
شائع 21 اپريل 2020 05:44pm
آنر 30، آنر 30 پرو اور آنر 30 پرو پلس میں5 جی سپورٹ، پنچ ہول سیلفی کیمرا اور دیگر فیچرز دیئے گئے ہیں۔
شائع 16 اپريل 2020 07:16pm
ہواوے کارڈ کو کمپنی کے فلیگ شپ پی 40 سیریز کے فونز یورپ میں متعارف کرانے کے ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 08 اپريل 2020 09:47pm
ایک آن لائن ایونٹ کے دوران چینی کمپنی نے اس سیریز کے 3 فونز پی 40، پی 40 پرو اور پی 40 پرو پلس پیش کیے۔
شائع 26 مارچ 2020 10:33pm
یہ پہلا فون ہے جس میں 40 واٹ وائرلیس چارجنگ کا فیچر بھی دیا گیا ہے، جبکہ ریورس چارجنگ سپورٹ بھی موجود ہے۔
شائع 26 مارچ 2020 10:32pm
ہواوے کے نئے فلیگ شپ فونز 26 مارچ کو متعارف کرائے جائیں گے جن میں پہلے سے بہتر کیمرا سسٹم اور پراسیسر دیا جائے گا۔
شائع 17 مارچ 2020 06:33pm
پی 40 اور پی 40 پرو فونز میں میٹ 30 سیریز کی طرح گوگل ایپس اور سروسز موجود نہیں ہوں گی۔
شائع 14 مارچ 2020 11:34am
ہواوے کو دیئے گئے عارضی لائسنس کی مدت اب یکم اپریل کی بجائے 15 مئی کو ختم ہوگی، امریکی محکمہ تجارت
شائع 12 مارچ 2020 09:08pm
گوگل جتنا مقبول سرچ انجن کوئی اور نہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ ہواوے اب اس میدان میں بھی اترنے والی ہے۔
شائع 01 مارچ 2020 10:01pm
یہ فون اس کمپنی کے نووا 6 ایس ایس سے ملتا جلتا ہے جسے ملائیشیا میں نووا 7 آئی کا نام دیا گیا تھا۔
شائع 28 فروری 2020 12:04am
ہواوے کے نئے فونز اس وقت گوگل سروسز سے محروم ہیں مگر ایسا لگتا ہے کہ بہت جلد صارفین کو ان تک رسائی مل سکے گی۔
شائع 27 فروری 2020 10:34pm
ہواوے کی ذیلی کمپنی آنر کے ان نئے فونز میں گوگل پلے اسٹور کے متبادل ہواوے ایپ گیلری کو دیا گیا ہے۔
شائع 25 فروری 2020 09:21pm
ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل ایپس اور پلے اسٹورسمیت دیگر سروسز سے محرومی کا سامنا ہوا۔
شائع 25 فروری 2020 06:37pm
فولڈ ہونے پر یہ فون 6.6 انچ اسکرین کا ہوتا ہے جبکہ مکمل کھلنے پر 8 انچ ڈسپلے کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔
شائع 24 فروری 2020 08:53pm
ہواوے پر عائد امریکی پابندیوں کے نتیجے میں گوگل ایپس اور سروسز سے محرومی کے بارے میں امریکی کمپنی نے پہلی بار وضاحت کی۔
شائع 23 فروری 2020 09:08pm