کونسلر سلطان رئیسانی اور جمال مینگل کو گزشتہ شام اغوا کیا گیا تھا، انتظامیہ کوئی تعاون نہیں کررہی جس کے باعث مغویوں کی بازیابی تک شاہراہ بند رہے گی، مظاہرین
شائع 18 مئ 2024 06:44pm
خصوصی آڈٹ رپورٹ میں مالی بے ضابطگیوں اور غیر قانونی اخراجات کے انکشاف کے ساتھ ذمہ داروں کا تعین کرنے اور ان کے خلاف کارروائی کی سفارش کی گئی ہے۔
شائع 18 مئ 2024 05:44pm
مکران ڈویژن کے ضلع کیچ میں رواں سال کے دوران 5 ہزار سے زائد افراد میں ڈینگی کی تشخیص ہوئی، ہیلتھ افسر ضلع کیچ
شائع 18 مئ 2024 11:17am
بلوچستان اسمبلی کے باہر کسانوں نے ایک ہفتہ پرامن احتجاج کیا، کسانوں کے مطالبات حقیقی اور جائز ہیں، سرفراز بگٹی کی زمیندار ایکشن کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس
شائع 15 مئ 2024 07:08pm
آپریشن کے دوران فوجی دستے نے دہشت گردوں کے ٹھکانے پر مؤثر انداز میں کارروائی کی جس کے نتیجے میں 3 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، آئی ایس پی آر
شائع 14 مئ 2024 11:21pm
دکی کول مائنز ایریا میں مسلح افراد نے حملہ کیا، حفاظت پر تعینات نجی سیکیورٹی گارڈز اور مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
شائع 14 مئ 2024 06:06pm
اگر مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو بلوچستان کے تمام قومی شاہراہوں کو بند کردیں گے، زمیندار ایکشن کمیٹی
شائع 14 مئ 2024 10:53am
وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان کے امور پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر قیادت حکومت بلوچستان کے وفد نے شرکت کی۔
شائع 13 مئ 2024 11:44pm
اسپیکر صوبائی اسمبلی اور وزیر داخلہ بلوچستان کی قیادت میں اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کے لیے اعلیٰ سطحی وفد آج ہی چمن جائے گا۔
شائع 12 مئ 2024 08:06pm
بلوچستان حکومت نے وفاق، کیسکو سے بات کرنے کے لیے صوبائی اسمبلی کے باہر دھرنا دینے والے مظاہرین سے
2 دن کی مہلت مانگ لی ہے۔
شائع 11 مئ 2024 05:59pm
آگ نے ماہی گیروں کے متعدد کوارٹرز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، ترجمان پولیس
شائع 10 مئ 2024 03:20pm
احتجاجی دھرنے کی قیادت چیئرمین زمیندار ایکشن کمیٹی عبدالرحمٰن بازئی کررہے ہیں۔
شائع 10 مئ 2024 02:08pm
مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے، اب تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی، ترجمان سی ٹی ڈی
شائع 10 مئ 2024 01:12pm
9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں کیخلاف فوری کارروائی کی جائے، بلوچستان اسمبلی میں منظور متفقہ مذمتی قرارداد کا متن
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 05:20pm
جاں بحق و زخمی افرادکا تعلق پنجاب کے ضلع خانیوال سے بتایا جاتا ہے، جو سربندر میں حجام کی دکان میں کام کرتے تھے۔
اپ ڈیٹ 09 مئ 2024 12:17pm