ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل
ارجنٹائن سوئٹزرلینڈ کے خلاف اپنے گذشتہ چھ میچوں میں ناقابلِ شکست رہا ہے۔
برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا، آخری روز کھیلے گئے میچز میں ارجنٹائن نے سوئٹزرلینڈ اور بیلجیئم نے امریکا کو زیر کیا۔