ورلڈ کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل

شائع July 2, 2014

برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کا پری کوارٹر فائنل مرحلہ مکمل ہوگیا، آخری روز کھیلے گئے میچز میں ارجنٹائن نے سوئٹزرلینڈ اور بیلجیئم نے امریکا کو زیر کیا۔

فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ اے ایف پی فوٹو
فٹبال ورلڈ کپ میں ارجنٹائن نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوئٹزرلینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ اے ایف پی فوٹو