☰
پشاور میں چوہے کے ’سر کی قیمت‘ 300 روپے
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں سوتے ہوئے ایک اور بچی کو چوہوں نے کاٹ لیا جبکہ شہر کی کنٹونمنٹ انتظامیہ نے ’چوہوں کی سر کی قیمت‘ بڑھاکر 300 روپے کردی۔
ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق حسن گڑھی میں چوہے نے گھر میں گھس کر تین سالہ حفصہ کوکاٹ کر زخمی کردیا۔