صدر روڈ پر ڈینز ٹریڈ سینٹر کے بالمقابل ایف سی ہیڈ کوارٹر کے گیٹ پر بمبار نے خود کو اڑایا، 2 حملہ آوروں کو ایف سی اہلکاروں نے ہلاک کیا، 2 اہلکاروں سمیت 9 افراد زخمی، تینوں دہشتگرد افغان نکلے
بس بہت ہوگیا! افغانستان سرحد پار دہشتگردی ختم کرے، افغان طالبان سے سیکیورٹی کی بھیک نہیں مانگیں گے، طاقت کے بل بوتے پر امن قائم کریں گے، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
وزیراعلیٰ نے فضل الرحمٰن، آفتاب شیر پاؤ، ایمل ولی، امیر مقام، سراج الحق اور محمد علی شاہ باچا کو ٹیلیفون کرکے تبادلہ خیال کیا، گورنر فیصل کریم بھی سیکیورٹی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
پاک افغان امن معاہدے کے بعد آج یا کل بارڈر کھلنے کا امکان ہے اور اس حوالے سے تمام تیاری جاری ہیں، طورخم بارڈر پر امپورٹ ایکسپورٹ اسکینرز نصب کر دیئے گئے ہیں۔
پاک-افغان فورسز کے درمیان فائرنگ اور کشیدہ صورتحال کے پیش نظر طورخم بارڈر دونوں اطراف سے تجارتی سرگرمیوں اور مسافروں کیلئے بند، مال بردار گاڑیاں لنڈی کوتل منتقل
افغان فورسز کے بٹالین ہیڈکوارٹرز، کئی پوسٹس، اسپین بولدک سیکٹر میں عصمت اللہ کرار کیمپ مکمل تباہ، وہی جواب دیں گے جو بھارت کو دیا تھا، محسن نقوی کا مسلح افواج کو خراج تحسین
صوابی میں پانی گھروں میں داخل، جان بچانے کیلئے لوگ چھتوں پر چڑھ گئے، نوشہرہ میں چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، مینگورہ میں بھی طغیانی، چکوال میں نشیبی علاقے زیر آب
ایبٹ آباد کے علاقے طوئی میں شہریوں کی جانب سے نایاب تیندوے کو زندہ پکڑ کر مار دیا گیا، ہلاک کیا گیا تیندوا ایوبیہ وائلڈ لائف ریزرو کا معلوم ہوتا ہے، مقامی ذرائع
صوبائی حکومت کے فیصلے غیر سنجیدہ ہیں، قائدحزب اختلاف، آل پارٹیز کانفرنس صرف دکھاوا ہے، صوبائی صدر پیپلزپارٹی، کانفرنس میں شرکت کا کوئی فائدہ نہیں، صوبائی صدر اے این پی
زرگری شناواری میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور فورسز نے مشترکہ کارروائی کی، زخمی ڈی پی او کو ہیلی کاپٹر سے پشاور منتقل کیا جارہا ہے، آئی جی پختونخوا