☰
پشاور میں 9 سالہ لڑکے کا ریپ
پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں ہشت نگری پولیس اسٹیشن کی حدود میں واقع حسینیہ محلے میں 9 سالہ بچے کا 'ریپ' کیا گیا۔
مبینہ ریپ کا شکار بننے والے بچے کو تشویشناک حالت میں علاج کے لیے پشاور کے لیڈی ہسپتال لے جایا گیا۔