☰
مہمند ایجنسی: نماز جمعہ میں خودکش دھماکا،24 ہلاک
پشاور: وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں خود کش دھماکے سے 24 افراد ہلاک جبکہ 31 زخمی ہو گئے۔
پولیٹیکل انتظامیہ کے ذرائع کے ذریعے سامنے آنے والی معلومات کے مطابق ایجنسی کی تحصیل انبار کے علاقے پائی خان میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا ہوا۔