Dawn News Television

شائع 22 فروری 2017 04:14pm

رنگ برنگے دیوقامت مجسمے، فرانس میں انوکھا میلہ

فرانس کے شہر نیس میں ہر سال بڑے میلے منعقد کیے جاتے ہیں، اور اس سال بھی فرینچ رویرا میں ایسے ہی ایک بڑے کارنیول کا انعقاد کیا گیا۔

دنیا بھر سے لاکھوں افراد نیس میں اس میلے میں شرکت کرنے کے لیے آتے، دو ہفتوں تک جاری رہنے والے میلے میں دلچسپی کے کئی پہلو ہوتے ہیں۔

اس میلے کے لیے ایک ایسے خاص وقت کا بھی انتخاب کیا جاتا، جس میں 18 سواریاں بنائی جاتی، جن کے ذریعے رنگوں کے کارنیول میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔

خیال رہے کہ اس میلے کی تیاریوں میں طویل عرصے درکار ہوتا۔

Read Comments