☰
ہم ایوارڈز میں کون پرفارم کرے گا؟
ہم اسٹائل ایوارڈز کی پانچویں سالانہ تقریب رواں ہفتے کو منعقد ہونے جارہی ہے، اس سال کے ایونٹ میں پاکستان کی بےشمار نامور شخصیات پرفارم کرتی نظر آئیں گی۔
اس ایونٹ میں کیا کچھ ہوگا اس کی مکمل فہرست یہاں ترتیب دی گئی ہے۔
شجاع حیدر پہلی مرتبہ ایوارڈ شو میں پرفارم کریں گے