☰
فاسٹ فوڈ برانڈز کے مشروبات میں فضلہ موجود؟
اگر تو آپ فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس جیسے میکڈونلڈ، کے ایف سی یا برگر کنگ جانے کے شوقین ہیں تو بری خبر یہ ہے کہ وہاں مشروبات میں انسانی فضلے میں پائے جانے والا بیکٹریا موجود ہوتا ہے۔
کم از کم برطانیہ میں تو محققین نے یہی دریافت کیا۔
بی بی سی واچ ڈاگ کے محققین نے برطانیہ میں ان تینوں فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹس کی 10، 10 شاخوں سے برف کے نمونوں کی جانچ پڑتال کی۔