☰
اراضی کیس کو 99 سال مکمل: ورثاء تاحال انصاف کے منتظر
بہاولپور کی تحصیل خیرپور ٹامیوالی کے سائلین 99 سال گزر جانے کے باوجود اراضی سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ کی جانب سے انصاف کے منتظر ہیں۔
سائلین نے دعویٰ کیا کہ 5 ہزار 600 کنال (700 ایکڑ) اراضی کا کیس قیام پاکستان سے قبل 1918 میں ان کے پڑنانا نے دائر کیا، جس کی پیروی کرتے ہوئے ان کی تین نسلیں ختم ہوگئیں لیکن تاحال فیصلہ نہ ہوسکا۔