محسن نقوی کو بطور نگران وزیر اعلی کام سے روکا جائے اور ان کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار دیا جائے، تحریک انصاف کی عدالت عظمیٰ سے استدعا
اپ ڈیٹ27 جنوری 202312:22pm
قوانین کا جائزہ آئین، بنیادی حقوق کے تناظر میں ہی لے سکتے ہیں، کیا عدالت کچھ اور نہ ملنے پر شرعی تناظر میں قوانین کا جائزہ لے سکتی ہے؟ جج سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ19 جنوری 202307:12pm
نیب کو ختم کر بھی دیا جائے تو دیگر قوانین موجود ہیں، ایسا کہنا درست نہیں کہ نیب کیسز سے بری ہونے والے گھر چلے جاتے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ
اپ ڈیٹ18 جنوری 202308:18pm
اوورسیز پاکستانیوں کا ووٹ کا حق ختم نہیں کیا گیا، مسئلہ صرف طریقہ کار کا ہے، نادرا، الیکشن کمیشن معاونت کریں کہ بنایا گیا سسٹم معیار کے مطابق ہے یا نہیں، سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ18 جنوری 202305:07pm
سندھ ہائی کورٹ نے سول ججز کو شہری کمیٹیوں کا سربراہ تعینات کیا تھا جسے صوبائی حکومت نے معاملات میں مداخلت قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
اپ ڈیٹ17 جنوری 202302:01pm
قانون اس وقت ہی کالعدم ہوتا ہے جب کوئی اور راستہ نہ بچا ہو، عدلیہ، پارلیمان اور ایگزیکٹو کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے، وکیل مخدوم علی خان
اپ ڈیٹ10 جنوری 202309:27pm
وفاقی شرعی عدالت نے سیکریٹری سے پروٹیکشن سینٹرز کی عمارت، ایس او پیز پر مبنی رپورٹ طلب کرتے ہوئے سماعت 17 جنوری تک ملتوی کردی۔
اپ ڈیٹ10 جنوری 202303:34pm
کسی ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کو کارروائی سے نہیں روکا، سندھ اور لاہور ہائی کورٹس نے صرف حتمی فیصلہ جاری کرنے سے روکا ہے، سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ03 جنوری 202302:20pm
سپریم کورٹ میں پی آئی اے کی بھرتیوں کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے نئے ملازمین کی بھرتیوں کے حوالے سے تفصیلات طلب کرلیں
اپ ڈیٹ16 دسمبر 202201:40pm
پنجاب اور خیبرپختونخوا کی حکومت پولیس آرڈر 2002 پر عملدرآمد کرے، مقررہ وقت سے پہلے تبادلہ ناگزیر ہو تو وجوہات تحریر کی جائیں، چیف جسٹس
اپ ڈیٹ15 دسمبر 202206:55pm
دنیا کے کسی اور ملک میں افواج کو یہ استثنیٰ حاصل ہے جو پاکستان میں ہے؟ اگر آرمی افسر کرپشن کر رہا ہے تو 40 سال انتظار کریں کہ ریٹائر ہو تو احتساب کیا جائے گا؟ جج سپریم کورٹ
اپ ڈیٹ15 دسمبر 202212:32pm