☰
آرمی چیف کی ایرانی قیادت سے ملاقات: بارڈر سیکیورٹی منیجمنٹ پر زور
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات میں بارڈر سیکیوٹی منیجمنٹ پر زور دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے دورہ ایران کے دوران ایرانی چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل محمد بغیری سے جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔