Dawn News Television

اپ ڈیٹ 10 دسمبر 2017 07:47pm

لاہور میں برائڈل ویک کا رنگا رنگ میلہ

پاکستان میں اس وقت لوگ لگتا ہے کہ شادیوں میں بہت مصروف ہیں اور یہی وجہ ہے کہ اس رجحان کو دیکھتے ہوئے آٹھ دسمبر کو برائڈل ویک کا آغاز ہوا۔

لاہور میں سجنے والے اس عروسی میلے میں معروف اداکاروں سمیت ٹاپ ماڈلز نے شرکت کی۔

معروف ڈیزائنرز نے اپنے عروسی ملبوسات کے خوبصورت رنگوں سے اس شو کو بہترین بنا دیا، جس کی چند تصاویر یہاں آپ دیکھ سکیں گے۔

Read Comments