☰
سیلفی کے پرستاروں کے لیے ایچ ٹی سی کا نیا فون متعارف
ایچ ٹی سی نے اپنا نیا اسمارٹ فون یو 11 آئیز متعارف کرا دیا ہے جس میں پہلی بار اس کمپنی نے فرنٹ پر ڈوئل کیمرہ سیٹ اپ دیا ہے۔
دیکھنے میں یہ فون تائیوان کی اس کمپنی کے فلیگ شپ یو 11 پلس جیسا ہے تاہم اندر سے مختلف ہے۔
اس فون میں اسنیپ ڈراگون 652 پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ فور جی بی ریم اور 64 جی بی اسٹوریج ہے، جسے ایس ڈی کارڈ سے 2 ٹی بی تک بڑھایا جاسکتا ہے۔